کراچی (رم نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 700 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس 1,61,250 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1,549 پوائنٹس کی بڑی کمی کے بعد 1,62,374 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج ،ہنڈرڈ انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کی کمی