ڈالر ریٹ

کراچی (رم نیوز) انٹربینک میں کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔ اپریل میں انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہوا۔ڈالر کے اتار چڑھائو کے اثرات سٹاک مارکیٹ پر ہوتے ہیں۔