لاہور( رم نیوز) پاکستان کے معروف اداکار عمیر رانا کا کہنا ہے کہ عامر خان کو ان کو کال کرنی چائیں اور شکریہ ادا کرنا چائیں کیونکہ عامر خان نے ان کا ہیر سٹائل کاپی کیا ہوا ہے ۔ عمیر رانا نے ایک انسٹا گرام لائیو میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ عامر خان کو شروع سے پسند کرتے آئے ہیں ،لیکن اب ان کو اور بھی خوشی ہوئی ہے جب عامر خان نے ان کا ہیر سٹائل کاپی کیا ہے اداکار کا کہنا تھا کہ عامر خان کو ان کو فون کرنا چائیں اور شکریہ ادا کرنا چائیں کیونکہ عامر خان ان کا ہیر سٹائل کاپی کرتے ہیں ۔ تاہم عمیررانا اور عامر خان کے بالوں کا رنگ ایک جیسا ہے لیکن ہیر سٹائل قدر مختلف ہے ،اداکار نے ڈرامہ پیار کے صدقے میں کام کیا ہے اوران کی اداکاری کو بہت زیادہ پسند کیا گیا ہے ۔
عامر خان نے میرا ہیر سٹائل کاپی کیا ہے: عمیر رانا
