سعودی عرب: قومی دن کی فوجی پریڈ میں خواتین کی پہلی بار شرکت،تقریب جدہ میں ہوئی

ریاض(رم نیوز)سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بارمختلف فوجی عہدوں پر معمور سعودی خواتین نے 91 ویں قومی دن کی مناسبت سے منعقد کی جانے والی دفاعی پریڈ میں بھرپور شرکت کی۔ اس پریڈ کو ریاض میں منعقد کیا گیا تھا۔ اسی طرح کی ایک اور فوجی پریڈ جدہ میں بھی منعقد کی گئی تھی۔