عیشہ شیخ فوربز کی فہرست میں کیوں شامل ہوئی؟

کراچی(رم نیوز)پاکستانی خاتون عیشہ شیخ فوربز کی فہرست میں کیوں شامل ہوئی۔ اس نے ایک ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ وہ اس فہرست میں شامل ہوگئی۔ انہوں نے صحت کے متعلق ایک ایپ تیار کی ہے جو مختلف معلومات فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔یہ ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے جو ساری معلومات کو ایک جگہ پر جمع کرلیتا ہے۔ اس سے عام آدمی کو فائدہ ہوتا ہے۔