لاہور(رم نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فٹنس کیمپ کے لیے29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا ہے ۔کیمپ کل سے کاکول ایبٹ آباد میں شروع ہوگا۔
کیمپ میں بابر اعظم ، محمد رضوان ، صائم ایوب ، فخر زمان ، صاحبزادہ فرحان، حسیب اللہ، سعود شکیل،، عثمان خان ، محمد حارث ، سلمان علی آغاز ، اعظم خان ،محمد علی، زمان خان ، وسیم جونیئر ، عامر جمال، حارث رئوف ، محمد عامر ، افتخار احمد ، عرفان خان ، شاداب خان ، عماد وسیم ، اسامہ میر ، محمد نواز ،مہران ممتاز ، ابرار احمد ، شاہین آفریدی ، نسیم شاہ ، عباس آفریدی ، حسن علی شامل ہیں۔
کیمپ کا مقصد نیوزی لینڈ ، آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز اور ولڈ کپ کی تیاری ہے۔