صالح محمد خان (Winner NA-10)

صالح محمد ;سلم لیگ (ن) کے منحرف سابق ممبر صوبائی اسمبلی تھے۔ الحاج صالح محمد خان نےابتدائ میں+F13 تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے معذرت کا اظہار کرتے ہوئے این اے 13 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیاتھا+F13۔ آپ نے ایک آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑا۔ بعدازاں جیتنے کے بعد پاکستان میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔

پارٹی:پی ایم ایل این

حاصل کردہ ووٹ:34070