آفرین خان (Winner NA-11)

آفرین خان ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے قومی اسمبلی پاکستان کے رکن ہیں۔پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کی حیثیت سے این اے-11 (کوہستان ) سے لڑے اور کامیاب ہوئے

پارٹی:ایم ایم اے

حاصل کردہ ووٹ:15859