محمد یوسف: آپ وفاقی وزیر مملکت سردار شاہ جہاں یوسف کے والد محترم ہیں۔ ردار محمد یوسف ضلع مانسہرہ، خیبر پختونخوا، پاکستان کے سابق ناظم اور رکن ایوان زیریں ہیں۔ آپ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 2013سے 2018تک وفاقی وزیر مذہبی امور بھی رہ چکے ہیں
پارٹی:ایم ایم اے
حاصل کردہ ووٹ:23881