سردارشاہجہان یوسف (Runner-up NA-13)

سردارشاہجہان یوسف: مسلم لیگ (ن) کے ایک اہم رکن ہیں۔ ایکشن 2018 میں انھوں نے اپنے مدمقابل سے کانٹےدار مقابلہ کیا۔ اور داسرے نمبر پہ رہے۔آپ نے الیکشن کے بعد الیکشن کمیشن ایبٹ آباد میں کیس دائر کر رکھا تھا۔ جس میں ان کا موقف تھا کہ اس حلقے میں شدید دھاندلی ہوئی ہے جسے بعد میں رد کر دیا گیا۔

پارٹی:پی ایم ایل این

حاصل کردہ ووٹ:107808