صالح محمد (Winner NA-13)

صالح محمد ;سلم لیگ (ن) کے منحرف سابق ممبر صوبائی اسمبلی الحاج صالح محمد خان نے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے معذرت کا اظہار کرتے ہوئے این اے 13 اور پی کے 34 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ۔ بعدازاں جیتنے کے بعد پاکستان میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔

پارٹی:پی ٹی آئی

حاصل کردہ ووٹ:109284