محمد سجاد (Winner NA-14)

آپ سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے داما د کے بڑے بھائی ہیں۔ اور این اے 14 ان کا آبائی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے الیکشن لڑنا تھا۔ لیکن ایون فیلڈ کیس میں سزا کے بعد ان کے بھائی محمد سجاد نےآزاد امیدوار کے طور پہ الیکشن میں حصہ لیا۔

پارٹی:پی ایم ایل این

حاصل کردہ ووٹ:74889