مسلم لیگ ن میں مرتضی جاوید عباسی کو ایک اہم مام حاصل ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی جانب سے ایبٹ آباد کے حلقہ این اے 15 سے مسلم لیگ (ن) نے مرتضیٰ جاوید عباسی کو ٹکٹ جاری کیا گیا۔ جس پہ ان کے سیاسی مخالفین نے خوب شورو غوغا کیا۔ آپ نے ن لیگ کے سابقہ دور حکومت میں بطور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فرائض سرانجام دئیے ہیں۔ 2018 کے الیکشن کی نئی حلقہ بندیوں کی وجہ سے ان کے سابقہ حویلیاں کے حلقے کی پانچ یونین کونسلز کو ایبٹ آباد کے حلقے میں شامل کرنے کے بعد مرتضی جاوید عباسی نے دونوں حلقوں میں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا۔ جس پر ان کے اپنی ہی پارٹی کے ایم رکن سے اختلافات ہوگئے۔
پارٹی:پی ایم ایل این
حاصل کردہ ووٹ:95340