27-Sep-2023 Wednesday
علی خان جدون: تحریک انصاف کے رکن ہیں۔آپ سابقہ وزیر امان اللہ جدون کے صاھبزادہ ہیں سن پچاسی اور اٹھاسی میں صوبہ سرحد کے صوبائی وزیر جبکہ ترانوے میں کشمیر امور کے وفاقی وزیر رہے تھے۔
پارٹی:پی ٹی آئی
حاصل کردہ ووٹ:85203
کورونا کیسز
Dec 13, 2022
مصدقہ کیسز
1575487
صحتیاب
1538689
اموات
30635