اسد قیصر (Winner NA-18)

اسد قیصر ( سپیکر قومی اسمبلی)۔آپ پاکستان کی 15ویں قومی اسمبلی کے سپیکر ہیں۔ سپیکر کے انتخاب کے لیے ڈالے جانے والے 330 ووٹوں میں سے 176 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔سد قیصر اس سے قبل 2013 سے 2018 تک خیبر پختونخوا کے صوبائی اسمبلی کے سپیکر رہ چکے ہیں۔ آپ نے سد قیصر نے جماعت اسلامی پاکستان کے پلیٹ فارم سے سیاست کا آغاز کیا۔

پارٹی:پی ٹی آئی

حاصل کردہ ووٹ:78970