مراد سعید، موجودہ حکومت میں وفاقی وزیر مواصلات ہیں۔ آپ نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں خیبر پختونخوا کے حلقہ این اے-3 (سوات-2) میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں دوبارہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔
پارٹی:پی ٹی آئی
حاصل کردہ ووٹ:71600