27-Sep-2023 Wednesday
نجم الدین خان کا تعلق ضلع دیر بالا سے ہے، نجم الدین خان قومی اور صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے دور میں وفاقی وزیر بھی رہے ہیں۔ تاحال وہ یپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر بھی ہیں
پارٹی:پی پی پی پی
حاصل کردہ ووٹ:53967
کورونا کیسز
Dec 13, 2022
مصدقہ کیسز
1575487
صحتیاب
1538689
اموات
30635