صاحبزادہ صبغت اللہ (Winner NA-5)

صاحبزادہ صبغت اللہ : پاکستانی سیاست دان جو قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ نہوں نے 25 جولائی 2018ء کو ہونے والے پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں خیبر پختونخوا کے این اے 5 دیر بالا میں پاکستان تحریک انصاف سے کی طرف سے حصہ لیا اور کامیاب قرار پائے

پارٹی:پی ٹی آئی

حاصل کردہ ووٹ:66545