این اے 6 لوئر دیر 1 کے 3ذیلی حلقوں پہ مشتمل ہے۔ اس حلقے کی کل آبادی 721322 کے لگ بھگ ہے۔ اس حلقہ میں 2018 کے عام انتخابات میں 351245 ووٹروں کا اندراج کیا تھا ۔ جس میں سے 205669 مرد حضرات اور 145576 خواتین شامل تھیں۔ 2013 کے انتخابات سے پہلے یہ حلقہ این اے 6 نوشہرہ کہلاتا تھا۔ 2013 کے انتخابات میں نئی حلقہ بندیوں نے اسے این اے 6 لوئر دیر میں بدل دیا گیا۔
| Picture | Candidate Name | Party | Votes |
|---|---|---|---|
|
محبوب شاہ | پی ٹی آئی | 63440 |
| Picture | Candidate Name | Party | Votes |
|---|---|---|---|
|
مولانا اسد اﷲ | ایم ایم اے | 36665 |