ڈالر ریٹ

کراچی(رم نیوز) انٹربینک میں کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن ڈالر کی قیمت میں چار پیسے کمی دیکھنے میں آئی۔انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ڈالر کے اتار چڑھاؤکے اثرات سٹاک مارکیٹ پربھی ہوتے ہیں۔