کراچی(رم نیوز) پشاورسےکراچی آنیوالی خیبرمیل حادثےسےبال بال بچ گئی - خیبرمیل کی بوگی گدوسٹیشن کےقریب پٹری سےاترگئی ۔تاہم ٹرین کی رفتارکم ہونےکےباعث کوئی نقصان نہیں ہواہے۔