سندھ اسمبلی ،اپوزیشن ارکان نےسپیکرڈائس کاگھیراؤ کرلیا

کراچی(رم نیوز)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نےسپیکرڈائس کا گھیراؤ کرلیا ۔پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے کہا سپیکر صاحب !ان بکریوں کوچپ کرائیں۔انہوں نے کہا لاڑکانہ میں میت کیلئےایمبولینس دستیاب نہیں ہے۔انہوں نے کہا تھر کے بچےبھوک سے مررہےہیں ان کےپاس چین کا انیل کپور ہے ۔سپیکر نے دعا بھٹو کا مائیک بندکردیا۔