لاہور(ر م نیوز) لاہورمیں بارش کی وجہ سے لیسکوکے 65 سےزائدفیڈرٹرپ کرگئے ۔ فیڈرزٹرپ ہونےاور دیگرفنی خرابیوں کےباعث متعددعلاقے بجلی سےمحروم ہوگئے ۔باغبانپورہ،شادباغ،اسلامیہ پارک،شاہ جمال،اچھرہ، مزنگ،جیل روڈ،چوبرجی پارک،بادامی باغ،گڑھی شاہو، اقبال ٹاؤن،مصطفیٰ آباد،شفیق آباد،چائنہ سکیم میں بجلی بند ہے۔
بارش کی وجہ سے لیسکوکے 65 سےزائدفیڈرٹرپ
