درخواست ضمانت دائر کردی

لاہور(رم نیوز)تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر چوہان نے ایف آئی اے سائبرکرائم کے مقدمے میں درخواست ضمانت دائر کردی ، جس میں کہا کہ مشیر احتساب شہزاد اکبر کی ایما پر بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا۔ تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر چوہان نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کردی ، نذیر چوہان نےشفقت محمود چوہان ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست ضمانت دائر کی۔