طلبا کی پروموشن پالیسی کا فارمولا کیا طے ہوا؟

اسلام آباد(رم نیوز)پاکستان کے تمام صوبوں نے دسویں اور بارہویں کے طلبا کی پروموشن پالیسی کا فارمولا طے کرلیاگیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزراتعلیم کانفرنس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہےاختیاری مضامین کے نمبرز شامل ہوں گے ۔جس مضمون میں سٹوڈنٹس فیل ہوں ان میں 33 فیصد نمبرز دیئے جائیں گے۔