شیری رحمان نے ای وی ایم کے بارے میں کیا کہا؟

اسلام آباد(رم نیوز) شیری رحمان نے کہامستردکردہ ووٹنگ مشین کومسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا ہمیں الیکشن پرہمیشہ تحفظات رہےمگراداروں کومتنازعہ نہیں کیا۔