’’ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آج آخری تاریخ‘‘، ایف بی آر نےواضح کر دیا

لاہور(رم نیوز)ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔ ایف بی آر نے ایک مرتبہ پھر واضح کر دیا کہا ہارڈ شپ کیسز میں کمشنرز درخواست گزار کو ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کیلئے پندرہ روز کی توسیع دی جاسکتی ہے