فیس بک،انسٹاگرام ،شکایات۔۔۔کمپنی نے اس بارے میں کیاکہا؟

کیلیفورنیا(رم نیوز)ایک ہی ہفتے میں دوسری بار سروسز متاثر ہونے پر فیس بُک نے شکایات موصول ہونے پر صارفین سے معذرت کرلی۔کمپنی نے کہا کنفیگریشن تبدیلی نے صارفین کو متاثر کیا ہے.ہم جانتے ہیں کہ کچھ لوگوں کو ہماری ایپس تک رسائی میں دشواری ہو رہی ہے۔