کورونا سے مزید21 جانیں چلی گئیں

اسلام آباد (رم نیوز)کوروناسے مزید21 جانیں چلی گئیں۔اموات کی تعداد 28 ہزار 173 ہوگئی ، کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 60 ہزار 669 ہوگئی۔