پاکپتن(رم نیوز) پاکپتن میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے بارودی مواد، اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلیاگیا ہے۔
پاکپتن میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی