کوئٹہ(رم نیوز)جام کمال خان نے پارٹی صدارت چھوڑنے کے بارے میں کہا استعفیٰ دیا اور نہ ہی دے رہا ہوں، کچھ ساتھیوں نے پارٹی الیکشن تک صدر رہنے کا مشورہ دیا ہے، جسے قبول کرلیا ہے۔ دوسری جانب بی اے پی نے ظہور بلیدی کو قائم مقام صدر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
جام کمال نے کیا فیصلہ کیا؟
