کیا انٹرنیٹ مکمل طور پر بحال ہوچکا؟

اسلام آباد(رم نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہےکہ سب میرین کیبل میں خرابی کو مکمل طور پر دور کردیا گیا ہے۔پی ٹی اےکے مطابق 40 ٹیرا بائیٹ کی کیبل کی مرمت ہوگئی ہے جس بعد انٹرنیٹ ٹریفک مکمل طور پر بحال ہوچکا ہے۔