اسلام آباد(رم نیوز)ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نوازکی اسلام آباد ہائیکورٹ آمدہوئی۔انہو ں نے کہا دیکھنا چاہتی ہوں نیب میں میرا ہمدرد کون ہے۔نیب عدالت سے درخواست کرتا ہے کہ میری ضمانت منسوخ کریں،ضمانت منسوخی درخواست کامعاملہ عدالت طے کرے گی۔
’’دیکھنا چاہتی ہوں نیب میں میرا ہمدرد کون ہے‘‘؟
