گریٹر اقبال پارک کیس، ہوشربا انکشافات ؟ریمبو اور عائشہ کے ساتھ کیا ہوسکتا ہے؟

لاہور (رم نیوز) پولیس حکام نے دعوی کیا ہے کہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے اپنی مرضی سے قابل اعتراض ویڈیوز بنوائیں، پیکا ایکٹ کے تحت ریمبو اور عائشہ کو 7 سال سزا ہو سکتی ہے۔ پولیس کے مطابق مرضی سے قابل اعتراض ویڈیوز بنانا اور ان کو وائرل کرنا جرم ہے ۔