کراچی(رم نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے محترمہ فاطمہ جناح کی ملکیت کو گرلز میڈیکل ڈینٹل کالج میں تبدیل کرنے کا حکم دےد یا۔عدالت نےکہا کہ گرلز میڈیکل ڈینٹل کالج میں ہاسٹل بھی شامل ہوگا جب کہ اس میں موجود سامان کی فہرست بنائی جائے۔
محترمہ فاطمہ جناح کی ملکیت کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ نے کیا حکم دیا؟
