سٹاک مارکیٹ میں تیزی۔۔۔ڈالر کتنا مہنگا ہوگیا؟

لاہور(رم نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1111.90 پوائنٹس کی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 7 پیسے مہنگا ہو گیا اور قیمت 171 روپے 13 پیسے سے بڑھ کر 171 روپے 20 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔