اسلام آباد(رم نیوز)کورونا سے مزید 27 جانیں چلی گئیں، اموات کی تعداد 28 ہزار 228 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 62 ہزار 771 ہوگئی۔