کورونا سے مزیدکتنی جانیں گئیں؟

اسلام آباد (رم نیوز) کورونا وائرس سے مزید 24 افرادجان کی بازی ہار گئے ،اموات 28 ہزار 252 ہوگئی۔ کورونا کے کیسز کی تعداد 12 لاکھ 63 ہزار 664 ہوگئی۔