سی این جی صارفین کے لیے بری خبر کیا ہے ؟ سٹیشنز کتنے دن کے لئے بند ہوگئے؟

کراچی(رم نیوز)سندھ میں سی این جی سٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ آج سے سٹیشنز9 دن کے ‏لیے بند کیے گئے ہیں۔ گیس کی مقدار کم ہونے کی وجہ سے گھریلو اور کمرشل صارفین کو‏مشکل ہورہی ہے ۔تاہم ایس ایس جی سی مینجمنٹ اس کا جائزہ لے رہی ہے۔