ڈاکٹر اجمل نیازی انتقال کر گئے

لاہور(رم نیوز)متاز شاعر، صحافی اور کالم نگار ڈاکٹر اجمل نیازی 75برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔وہ 1947 میںموسیٰ خیل میانوالی میں پیدا ہوئے، گورڈن کالج راولپنڈی، گورنمنٹ کالج میانوالی، گورنمنٹ کالج لاہور اور ایف سی کالج میں لیکچرر رہے۔اجمل نیازی نے 45 سال ادب کی خدمت میں گزارے۔