شہباز شریف کی حکومت پرتنقید

لاہور(رم نیوز)شہباز شریف نے پیشی کے موقع پرکہا یہ حکومت ناکام ہوچکی۔ یہ حکومت جتنی دیر اقتدا میں رہے گی معیشت اور تباہ ہوگی۔