حمزہ شہباز نے عوام سے کس بات کی اپیل کی؟

لاہور(رم نیوز)حمزہ شہباز نے کہا حکومت ڈینگی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔حمزہ شہباز نے عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی کہاہم عوام کے ساتھ سڑکوں پر نکلیں گے ۔ہم حکومت کا محاسبہ کریں گے اور منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ مہنگائی کے باوجود آئی ایم ایف نے نئے ٹیکسز لگانے کا کہا ہے۔ ملک میں ادویات عوام کی پہنچ سے دورہوچکی ہیں۔