وزیراعظم کے مشیر مقرر، نوٹیفیکیشن جاری،عہدہ کس کے برابر ہوگا؟

اسلام آباد(رم نیوز) شوکت ترین کو وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیاہے ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق شوکت ترین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔