وزیر اعظم نے اجلاس طلب کرلیا، کن امور پر بات ہوگی؟

اسلام آباد(رم نیوز)وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس آج طلب کیاگیا ہے۔ اس میں ملکی معیشت اورمہنگائی پربات ہوگی اور عوامی مشکلات کےتدارک کیلئےحکمت عملی پرمشاورت ہو گی۔