بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے سے متعلق اہم فیصلہ۔۔۔ایڈمنسٹریٹرز کے بارے میں کیا حکم ہوا؟

لاہور(رم نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے سے متعلق فیصلہ کیاگیا۔وزیر اعلی عثمان بزدار نے بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایڈمنسٹریٹرز کوہٹادیاجائےگا۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔انہوں نے کہا ہر اقدام آئین و قانون کی روشنی میں اٹھائیں گے۔لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایڈمنسٹریٹرز کوہٹادیاجائےگا۔