عمرہ زائرين کے ليے عمر کی حد کا تعين ،کیا حد مقرر کی گئی؟

ریاض(رم نیوز)سعودی عرب نے عمرہ زائرين کے ليے عمر کی حد کا تعين کردیا ہے۔ 18 سے 50 سال تک کے زائرین عمرہ کرسکتے ہيں۔