’’نوجوت سنگھ سدھو کوجی آیاں نوں‘‘

لاہور(رم نیوز)بھارتی کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھوکرتارپورپہنچ گئے۔بابا گرونانک کے جنم دن پر بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جار ی ہے۔سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کرتارپور میں مذہبی رسومات اداکریں گے۔