اسلام آباد(رم نیوز) کوروناسے مزید 13 جانیں چلی گئیں، اموات کی تعداد 28 ہزار 690 ہوگئی۔ کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 83 ہزار 223 ہوگئی۔ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ 17 لاکھ 96 ہزار 915 افراد کے ٹیسٹ ہوئے۔ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 240 نئے ٹیسٹ ہوئے ۔ اب تک 12 لاکھ 40 ہزار 995 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 2 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
کورونا سے مزید13 جانیں چلی گئیں
