ڈھاکہ(رم نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے کہاہر کھلاڑی 100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کررہا ہے۔یہ تاثر ختم کیا ہے کہ انفرادی کارکردگی کچھ نہیں ہوتی ٹیم ورک سے جیتا جاتا ہے۔انہوں نے کہا ٹیسٹ پلیئرز سیزن کھیل کر آئے ہیں۔بیٹنگ کنسلٹنٹ آجاتے تو بہتر ہوتا ہے۔بنگلہ دیش ٹیم ہمیں ٹف ٹائم دے سکتی ہے۔انہوں نے کہا فواد عالم، اظہر علی سمیت دیگر کھلاڑی اچھی فارم میں ہے۔
’’یہ تاثر ختم کیا انفرادی کارکردگی کچھ نہیں ہوتی ٹیم ورک سے جیتا جاتاہے‘‘
