وزیراعظم عمران خان کی ایف بی آرکوکارکردگی پرمبارکباد

اسلام آباد(رم نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آرکوکارکردگی پرمبارکباددی۔انہوں نے کہانومبرمیں بھی ہدف سے 35 فیصد زائد ریونیو جمع کیا گیا ہے۔ گزشتہ سال کےمقابلے 5 ماہ میں 37 فیصدزائدریونیوجمع کیاگیا۔